پوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے میرے دل کی بات کی ہوتی
گلاب جب رنگ بدلتے ہیں مجھے تم یاد آتے ہو
آغاز سے کیجئے محبت ہم سے کوئی تھا بھی تو بھول جائےگا
مان لیجئے میری رائے محبت سے بہتر ہے چائے
تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی درد یہ ہے کہ بھلایا نہیں جا رہا !
آج کل ضرورت طے کرتی ہے کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے