مجھے نفرت ان اپنوں سے جو صرف میرے منہ پر میرے ہیں
کبھی غور تو کر تو اپنی غلطیوں پر اپنے فیصلوں پر تیری نظریں جھک جائیں گی
آج کل کی محبت م مذاق ح حوس ب بحث ت تعلق ختم
رات گزر تو جاتی ہے لیکن کسی کی رو کر ، تو کسی کی سو کر ۔
خیال چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ تیرا خیال میری جان بھی لے سکتا تھا۔
محبت کرنا گناہ نہیں ہے محبت میں بہک جانا گناہ ہے کہتے ہیں