محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ؟ کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو اُلجھا یا ادھر اُدھر
تمہیں کیوں احساس نہیں ہوتا؟ کہ میرا ہر احساس ۔۔۔۔۔ ہو تم !
عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئی لڑکی تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے
پوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے میرے دل کی بات کی ہوتی