تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لکن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے
پوچھا ، مشکل میں رہتا ہوں؟ کہا ، آسان کر ڈالو ! کہ جسکی چاہ ۔۔ !
بہت اندر تک جلا دیتے ہیں وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے کسی نے اُسے سمجھایا بہت ہے
تجھ سے وہ آخری عشق ہے جو پہلی بار ہوا ہے مجھے
ہمسفر خوبصورت نہیں سچا ہونا چاہیے ۔