اچھا دوست چاہے جتنی بار ر و ٹھے اُسے ہر بار منا لینا چاہیے کیونکہ تسبیح کے دانے چاہے جتنی بار بکھریں چن لیے جاتے ہیں۔ حضرت علیؓ
سکون چاہیے تو زرا رات کی تنہائی میں دل بنانے والے سے دل کی باتیں کر کے دیکھیں.
بعض لوگ رویئے تک پڑھ لیتے ہیں اور بعض لوگ الفاظ بھی سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں ۔