جس نے اپنے نفس کا حساب لیا اس نے نفع پایا، اور جو اس سے غافل رہا اس نے نقصان اٹھایا۔

دکان دار رات کو گلہ گنے بغیر نہیں سوتا۔ اپنے دن کا گلہ کتنے لوگ گنتے ہیں؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 207۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔