وہ شخص ہلاک ہوا جس نے اپنی قدر نہ پہچانی۔

اپنی قدر نہ پہچاننے کے دو راستے ہیں: خود کو بڑھا کر دیکھنا، یا گھٹا کر۔ دونوں کا انجام ایک لکھا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 149۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔