میانہ روی اختیار کرنے والا کبھی محتاج نہیں ہوتا۔

بجٹ کی ساری کتابوں کا خلاصہ ایک سطر میں۔ مہینے کی پچیس تاریخ کو یہ بات زیادہ سمجھ آتی ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 140۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔