عقل سے زیادہ فائدہ مند کوئی مال نہیں، خود پسندی سے زیادہ ڈراؤنی کوئی تنہائی نہیں، اور تدبیر جیسی کوئی دانائی نہیں۔

بیچ والا جملہ عجیب ہے: خود پسندی کو تنہائی کہا ہے۔ ایسا آدمی بھری مجلس میں بھی صرف اپنے ساتھ ہوتا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 113۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔