ہر انسان کی قیمت وہ ہنر ہے جو وہ اچھی طرح جانتا ہے۔
شادی کے کھانے پر سب کو باورچی کا نام یاد رہتا ہے، سیٹھ کا بھول جاتا ہے۔ موٹر مکینک سے اس کی ذات کوئی نہیں پوچھتا، بس یہ پوچھتا ہے کہ گاڑی چلے گی یا نہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 81۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔
Commentsتبصرے (0)
To comment,تبصرہ کرنے کے لیے log inلاگ ان کریں
No comments yet. Be the first to comment!ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!