جب عقل کامل ہو جاتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہیں۔

ہر محفل میں ایک شخص ہوتا ہے جو آخر میں بولتا ہے اور کم بولتا ہے۔ اکثر فیصلہ بھی اسی کی بات پر ہوتا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 71۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔