صبر دو طرح کا ہے: ناپسندیدہ بات پر صبر، اور پسندیدہ چیز سے صبر۔

پہلی قسم سب پہچانتے ہیں۔ دوسری وہ ہے جب دوسرا پیالہ سامنے ہو اور شوگر کی رپورٹ جیب میں۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 55۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔