سب سے عاجز وہ ہے جو دوست نہ بنا سکے، اور اس سے بھی زیادہ عاجز وہ ہے جو پائے ہوئے دوست کو کھو دے۔

دوسرا جملہ زیادہ چبھتا ہے۔ کتنے دوست کسی جھگڑے سے نہیں گئے، بس اس سے گئے کہ ان کا فون واپس نہیں کیا۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 12۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔