جب دشمن پر قابو پا لو تو اسے معاف کر دینا ہی اس قدرت کا شکر سمجھو۔

غور کیجیے، یہاں "جب قابو پا لو" کہا ہے۔ جب بس نہ چلے اور آدمی کہے میں نے معاف کیا، وہ الگ بات ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 11۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔