بے بسی ایک عیب ہے، صبر شجاعت ہے، اور دنیا سے بے رغبتی دولت ہے۔

آزمائش کے دن یہ جملہ الٹا لگتا ہے۔ جو شخص خاموش بیٹھا ہے، اسے لوگ ہارا ہوا سمجھتے ہیں۔ مگر ذرا اسپتال کے برآمدے میں رات گزارنے والی ماں کو دیکھیے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ، نہج البلاغہ، قصار الحکم 4۔ ترجمہ: قصہ کہانی۔