1857 کے بعد کا ایک دہلوی جو انگریزوں جیسا بننے کی کوشش میں دونوں طرف کا نہیں رہتا۔
داغ دہلوی کی والدہ وزیر خانم کی زندگی، اور اس کے ساتھ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کی پوری دلی۔
ایک ناخوش شادی سے نکلی عورت کی کہانی، جسے معاشرہ ایک ہی راستہ دکھاتا ہے، اور جو دوسرا ڈھونڈتی ہے۔
ترکی میں پڑھنے جانے والی ایک پاکستانی لڑکی، اور ایک سفر جو اسے باہر سے زیادہ اندر لے جاتا ہے۔
بہار کا ایک مسلمان خاندان، جس کی تین نسلیں تقسیم اور پھر بنگلہ دیش کے بیچ اپنی زمین ڈھونڈتی رہیں۔
ہزاروں سال پہلے ایک دریا کے کنارے بسی بستی، جس کا دریا آہستہ آہستہ سوکھ رہا ہے۔