اگر تم اپنی زبان سے یہ وعدہ لے لو


کہ وہ صرف ایک معقول بات کرے گی


تو تم دیکھو گے


رفتہ رفتہ تم خاموش ہوتے جا رہے ہو!