دو پہر تک بک گیا بازار کا ہر اک جھوٹ


اور میں ایک سچ لئے رات تک بیٹھا رہا