نادان


نادان ہوں، نہ سمجھ ہوں، بیکار ہی سمجھو


دل روتا ہے، ہونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو