عشق کے چالیس اصول
جس طرح ایک ماں بچے کی پیدائش کے دوران تکلیف سے دوچار ہوتی ہے
اسی طرح ایک نئی شخصیت کو جنم دینے کے لئے تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیں
جس طرح ایک دن کو روشنی بکھیرنے کے لئے شدید گرمی اور حدت بر داشت
کرنی پڑتی ہے اسی طرح محبت بھی دکھ اور درد کے بغیر تکمیل کو نہیں پہنچ سکتی