غصہ اور قانون دونوں بڑے


سمجھدار ہیں کمزور کو دبا دیتے


ہیں اور طاقتور سے دب جاتے


ہیں۔