دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت


ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا


وقت دیتے ہو تو آپ اُسے اپنی


زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو کبھی


لوٹ کر نہیں آتا ۔