لوگوں کو آپ میں تبدیلی نظر آجائے گی


لیکن اپنا وہ رویہ نظر نہیں آئے گا


جو اس تبدیلی کی وجہ بنا