پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے پیاز کی بو ختم کرنے کا بہترین طریقہ :
پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے بو آنے لگتی ہے ۔ اس بو کو ختم کرنے کے لئیے ایک پیالی میں ایک چمچ میٹھا سوڈا اور ایک چمچ ڈال کر مکس کر لیں ۔ اس مکسچر کو ہاتھوں پر اچھی طرح مل لیں اور پھر نیم گرم پانی کے ساتھ ہاتھ دھو لیں ۔ پیاز کی بو ختم ہو جائے گی۔