ٹوٹکہ : برسات کے موسم میں میدہ ،آٹا یا بیسن میں کیڑے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ جسے سُسریاں بھی کہتے ہیں ۔ اگر ان چیزوں کے برتن میں تیز پات کے پتے رکھ دئیے جائیں تو کیڑے نہیں آئیں گے ۔