کچن ٹِپ :


مچھروں کو بھگانے کے لئیے ایک کپ میں تھوڑا سا پانی اور کافور کی چند گولیا ں ڈال کر رکھ دیں ۔ مچھر نہیں آئیں گے ۔ (اس محلول کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں)