آٹے میں خمیر پیدا کرنے کا آسان طریقہ :
آٹے میں خمیر پیدا کرنے کے لئیے ضروری ہے کہ اسے لسی سے گوندھا جائے اور آدھے گھنٹے کے لئیے ڈھانپ کر رکھ دیں ۔ اس سے بے حد نرم روٹی پکے گی اور آٹے میں خمیر بھی اٹھے گا۔ جب کہ روٹی لذیذ اور مزیدار پکے گی اور ذیادہ دیر تک نرم رہے گی ۔