تمہیں ویسا ہی بدلہ جائے گا جیسے عمل تم کر رہے ہو القرآن
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو۔ کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اُتنی ہی دشوار ہوگی۔
Allah
انسان کی انسانیت تو تب ختم ہوتی ہے جب اُسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی آنے لگے۔
قدر کرنا سیکھ لو ! نہ ہی زندگی بار بار آتی ہے اور نہ ہی لوگ۔
باشعور انسان وہ ہے جو اپنے آج کو گزرے ہوئے کل سے بہتر بنائے۔