عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی کیوں کے رشتہ کوئی بھی ہے عزت کے بنا بے کار ہے
دُعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب رنگ لاتی ہیں .
اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ پہ ہے۔
خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں