Get Away quotes
حضرت امام حسین نے فرمایا:
کامیابی چاہتے ہو تو موقع دینے والے کو دھوکا اور دھوکا دینے والے کو کبھی موقع نہ دو۔۔
آج کل تعلیم ذیادہ ہے اور علم کم ۔پہلے زمانوں میں علم ذیادہ تھا اور تعلیم کم۔
میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں اور میرے بُرے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے۔
روح کے لئیے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ خود کو کامل سمجھنے لگے ۔۔