حق کے راستے میں اگر ساری کائنات بھی تمہارے خلاف ہو تو بھی تم یہ یقین رکھو کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا : جس آدمی کی زبان خراب ہو جاتی ہے، اس کا نصیب بھی خراب ہو جاتا ہے
کنجوس شخص کتنا بد نصیب ہے کے دنیا میں فقیروں کی زندگی گزارتا ہے
Sabr
بس اللہ راضی رہے، دنیا کا تو معیار بدلتا رہتا ہے۔
میرے ذہن سے ماضی کو مٹا دے یا رب کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے