" خاموشی اللہ کی زبان ہے اور اس کے علاوہ سب کچھ ایک کمزور ترجمے کی حیثیت رکھتا ہے" (حکایات رومیؒ)
جب تمہارے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے تو فوراً اس کی اچھائی یاد کیا کرو ؓحضرت علی
جن کو یہ علم ہو جائے کہ اللہ پاک بہت غور سے سنتا ہے پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے
اپنوں سے بھی مانگ کر دیکھی غیروں سے بھی التجا کی، ہم نے اللہ سے پہلے تم سے مانگنے کی جو اتنی بڑی خطا کی،
جو شخص اللہ کے بندوں کے لیے خیر کا باعث بنتا ہے اللہ تعالی اس کی نسلوں میں خیر منتقل فرما دیتا ہے۔
چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑے بڑے گناہوں کو کھا جاتی ہیں کسی کے بارے میں اچھا سوچنا بھی اک نیکی ہے